لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 37حلقوں کے نتائج روک لیے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ آصف ،عطا تارڑ ،علیم خان اور حنیف عباسی کے حلقوں سمیت 37 قومی و صوبائی حلقوں کے نتائج روک لیے گئے ،نتائج روکے جانے والے حلقوں میں قومی کے15 اور صوبائی کے22 حلقے شامل ہیں ۔الیکشن کمیشن نے ہائیکورٹس کو ٹربیونل ججز کی تعیناتی کے لیے مراسلہ جاری کر دیا ۔
![37 results](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/02/37-results-940x480.jpg)