faryal talpur

فریال تالپور کو وزیراعلیٰ سندھ بنانے کی تجویز

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی میں فریال تالپور کو وزیراعلیٰ سندھ بنانے کی تجویز سامنے آ گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی سندھ میں اکثریتی جماعت کے طور پر سامنے آ چکی ہے ،وزارت اعلیٰ کیلئے مختلف ناموں پر غور کیا جا رہا ہے ،پارٹی کے متعدد پارلیمانی ارکان آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو وزارت اعلیٰ کیلئے موزوں امیدوار قرار دے رہے ہیں۔وزیر اعلیٰ سندھ کیلئے مراد علی شاہ بھی مضبوط امیدوار ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : سراج الحق بھی گھر لوٹ گئے،امیر جماعت کے عہدے سے استعفا دیدیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں