پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد ارکان کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس کی صدارت چیف پارٹی آرگنائزر عمر ایوب خان کریں گے ،اجلاس میں کے پی میں حکومت سازی پر مشاورت کی جائے گی ،وزیر اعلیٰ کی نامزدگی کے بارے میں رائے بھی لی جائے گی ۔
یہ بھی پڑھیں : سراج الحق بھی گھر لوٹ گئے،امیر جماعت کے عہدے سے استعفا دیدیا