لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کی نگران کابینہ نے 10ہزار طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کی منظوری دیدی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ پنجاب بینک کے تعاون سے طلبا کو بلا سود الیکٹرک بائیکس دی جائینگی ،ان میں سے 7ہزار بائیکس طلبا اور 3ہزار طالبات کو دی جائیں گی ۔
یہ بھی پڑھیں : بیروزگاری ایک اور خاندان نگل گئی،بیوی اور 4بچوں کو قتل کر کے خودکشی