اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علما اسلام نے قومی اسمبلی کی ایک اور نشست پر کامیابی حاصل کر لی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق این اے 251سے جے یو آئی کے امیدوار مولانا سمیع اللہ کو کامیاب قرار دیدیا گیا ،سمیع اللہ کو 46210ووٹ ملے جبکہ ان کے مقابلہ میں خوشحال خان کاکڑ 46117ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔مولانا سمیع اللہ کو صرف 93ووٹوں کی لیڈ سے کامیابی ملی ۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستانیو ! ہو جاﺅ ہوشیار،بجلی ایک بار پھر مہنگی کرنے کی تیاری شروع