پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) علی امین گنڈا پور کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بانی تحریک انصاف عمران خان نے اڈیالہ جیل سے منظوری دیدی جس کے بعد علی امین کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد کر دیا گیا ۔عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے پی کیلئے میں نے علی امین گنڈا پور کے نام کی منظوری دی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”عوام نے ظلم کا بدلہ ووٹ سے چکا دیا،صدر مملکت عمران خان کی رہائی کا حکم جاری کریں “