راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی تحریک انصاف عمران خان نے کسی بھی صورت ن لیگ ،پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے ساتھ ملکر حکومت بنانے سے انکار کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین کو وزیراعلیٰ کے پی بنانے کی منظوری دیدی ہے ،ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر کسی صورت حکومت نہیں بنائیں گے ،یہ دونوں منی لانڈرنگ کے سنڈیکیٹ ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں ؛ علی امین وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد