ali zafar

تحریک انصا ف انٹرا پارٹی الیکشن جلدکرانے کو تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے آٹھ دس دن کے اندر انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا عندیہ دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما علی ظفر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہمیں اصل مینڈیٹ دیا جائے تو کل حکومت بنا سکتے ہیں،انٹرا پارٹی الیکشن بارے عمران خان سے بات ہوئی ہے ،انہوں نے ہدایت کی ہے کہ جلد الیکشن کرا دیے جائیں ،انٹرا پارٹی الیکشن پر کام جاری ہے ،اگلے ہفتہ دس دن میں پارٹی الیکشن کرا دینگے ،اس بار انٹرا پارٹی الیکشن مسترد نہیں کیے جا سکیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”چھوٹی جماعتوں کے ساتھ ملکر حکومت بنانے کا اعلان “عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا ،بیرسٹر گوہر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں