اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے مرکز اور پنجاب میں مجلس وحدت مسلمین اور خیبر پختونخوا میں جماعت اسلامی کے ساتھ اتحاد کی منظوری دیدی ۔
تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رﺅف حسن نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ عمران خان نے مرکز اور پنجاب میں مجلس وحدت مسلمین اور خیبر پختونخوا میں جماعت اسلامی کے ساتھ اتحاد کی منظوری دیدی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : پیپلز پارٹی ،ن لیگ ،ایم کیو ایم پر کراس،عمران خان باقی جماعتوں سے بات کرنے کو تیار