اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے دو مزید رہنماﺅں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 128لاہورسے عون چوہدری اور شانگلہ این اے 11سے امیر مقام کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت تقسیم کا شکار،اکثریت کی ن لیگ کے ساتھ حکومت کی مخالفت