اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈ یسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے ایک بار پھر ایوان صدر پر نظریں گاڑ لیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آئینی عہدے ہمارا حق ہے ،صدر کیلئے ہمارے امیدوار آصف زرداری ہونگے ،میری خواہش ہے کہ وہ ملک کے صدر بنیں ،پاکستان اس وقت جل رہا ہے کوئی اس آگ کو بجھانے کی صلاحیت رکھتا ہے تو وہ آصف زرداری ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : وفاقی حکومت میں شامل نہ ہونے کا اعلان،وزارت عظمیٰ کیلئے ن لیگ کو سپورٹ کرینگے ،بلاول