pervez ilahi bail

بھرتی کیس میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظور

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کی بھرتی کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی ،پرویز الٰہی کی پنجاب اسمبلی پرنسپل سیکرٹری بھرتی کیس میں ضمانت کی منظوری دیتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے ،کیس کی سماعت جسٹس شہرام سرور نے کی ۔

یہ بھی پڑھیں : ایف آئی اے کو علیمہ خان کو ہراساں کرنے سے روک دیاگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں