راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) زیر تعمیر عمارت سے دو لڑکوں کی لاشیں برآمد ،تحقیقات شروع ۔
نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی میں چاندنی چوک میں زیر تعمیر عمارت سے دو لڑکوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ،پولیس نے لاشیں قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیں ۔
یہ بھی پڑھیں : بھرتی کیس میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظور