لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں نمونیہ کے باعث ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا،ایک دن میں مزید 6بچے جان کی بازی ہار گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سردی کی شدت میں کمی کے باوجود نمونیہ کے باعث بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ نہیں رک پا رہا ،سرکاری رپورٹ کے مطابق رواں سال نمونیہ سے353بچوں کی اموات ہو چکی ہیں ،پنجاب میں ایک دن میں 854اور لاہور میں124نئے کیس سامنے آئے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : راولپنڈی میں زیر تعمیر عمارت میں 2لاشیں