اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے تین حلقوں سے لیگی امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کیخلاف عدالت میں کیس ،فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کے حلقہ 45,46,47میں امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج کرنے کی درخواستوں پر عدالت میں سماعت ہوئی ،چیف جسٹس عامر فاروق نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ۔
یہ بھی پڑھیں : بھرتی کیس میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظور