4 deaths

مسافر وین کھائی میں جا گری ،4جاں بحق 8زخمی

مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسافر وین کھائی میں جا گری ،چار مسافر جاں بحق آٹھ زخمی ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ ہجیرہ آزاد کشمیر میں ٹانڈا گاﺅں کے قریب پیش آیا جہاں وین گہری کھائی میں جا گری ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں تین کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : راولپنڈی میں زیر تعمیر عمارت میں 2لاشیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں