askari tower trial

عسکری ٹاور حملہ کیس کا ٹرائل،یاسمین راشد ،عمر چیمہ سمیت 65ملزمان پیش

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت میں عسکری ٹاور حملہ کیس کا ٹرائل شروع ،65ملزمان عدالت میں پیش ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اے ٹی سی میں یاسمین راشد ،عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چوہدری ،خدیجہ شاہ سمیت 65ملزمان کو پیش کیا گیا ۔عدالت نے کہا کہ آئیندہ سماعت پر ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کی جائینگی جس کے بعد فرد جرم عائد ہو گی ،کیس کی مزید سماعت 24فروری تک ملتوی کر دی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : پی ڈی ایم ایک طرف تومولانا دوسری طرف،ناراض فضل الرحمان کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا عندیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں