balochistan dharna

الیکشن دھاندلی کیخلاف قومی شاہراہوں پر دھرنے،بلوچستان کا پنجاب، خیبر پختونخوا سے زمینی رابطہ معطل

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)انتخابی نتائج میں ردوبدل کیخلا ف بلوچستان میں سیاسی جماعتوں کا احتجاج ، قومی شاہراہوں پر دھرنے ،بلوچستان کا پنجاب، خیبر پختونخوا سے زمینی رابطہ معطل ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشتونخوا نیپ نے این اے 251کے نتائج میں دھاندلی کیخلاف قومی شاہراہوں پر دھرنے دیدیے ،احتجاج کے باعث کوئٹہ چمن ،قلعہ سیف اللہ ،لورا لائی ،ژوب اور پشین کی شاہراہیں بند ہو گئیں ،قومی شاہراہیں بند ہونے سے بلوچستان کا پنجاب اور کے پی سے زمینی رابطہ معطل ہو گیا ،گاڑیوں کی میلوں لمبی قطاریں لگ گئیں ۔

یہ بھی پڑھیں : ”ن لیگیو! کچھ شرم ہوتی ہے، حیا ہوتی ہے “پہلے عوام کا پیسہ لوٹا اب مینڈیٹ لوٹنا چاہتے ہو ،یاسمین راشد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں