core cmt meeting

جماعت اسلامی کا خیبر پختونخوا میں اتحاد سے انکار،تحریک انصاف کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی کی جانب سے خیبر پختونخوا میں اتحاد سے انکار کا پیغام موصول ،تحریک انصاف نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کی جانب سے آفیشل پیغام موصول ہونے پر کور کمیٹی کا فوری اجلاس طلب کر لیا ہے ،کور کمیٹی اجلاس میں صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور آئیندہ کیلئے حکمت عملی طے کی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں : زرداری کا شیر افضل مروت سے خفیہ رابطہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں