اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری کیلئے ای سی سی کا اجلاس آج ہو گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران حکومت نے آئی ایم ایف کو 15فروری تک گیس کی قیمت میں اضافے کی یقین دہانی کرا رکھی ہے ،اس حوالے سے قیمتوں میں اضافے کیلئے ای سی سی کا اجلاس آج ہو گا ۔
![gas prices](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/02/gas-prices-940x480.jpg)