کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کرنے کی تجویز دیدی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پٹرول کی فی لیٹرقیمت میں 2روپے ،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9روپے تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے ،پٹرولیم کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان 15فروری کو ہو گا ۔
![petrolium price](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/02/petrolium-price-940x480.jpg)