اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف کو اپوزیشن میں بیٹھنے کی دعوت دیدی ۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ نے کہا کہ انتخابی دھاندلی نے 2018کے الیکشن کا بھی ریکارڈ توڑ ڈالا ،نواز شریف کو دعوت دیتا ہوں آئیں مل کر اپوزیشن میں بیٹھیں ۔
یہ بھی پڑھیں : انتخابی نتائج مجموعی طور پر مسترد”فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ہونگے “