ali ameen

کے پی کے نامزد وزیر اعلی کی گرفتار ی کا حکم

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے نامزد وزیر اعلیٰ کے وارنٹ جاری ،گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور توہین الیکشن کمیشن کے الزام میں آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ،ڈپٹی کمشنر ڈی آئی خان کو مراسلہ جاری ،گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیدیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں