مانسہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست خارج ،این اے 15سے شہزادہ گستاسپ کامیاب قرار۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت کے بعد شہزادہ گستاسپ خان کو کامیاب قرار دیتے ہوئے آر او کو فارم 49جاری کرنے کی ہدایت کر دی ۔
یہ بھی پڑھیں : پولیس اہلکار کو زناٹے دار تھپڑ،فردوس عاشق اعوان مشکل میں پھنس گئیں