PTI demand

”الیکشن شفاف ہوئے یا دھاندلی زدہ “تحریک انصا ف کا اعلیٰ عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کی شفافیت کو جانچنے کیلئے اعلیٰ عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ سامنے آ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے میڈیا ستے گفتگو میں کہا کہ الیکشن شفاف ہوئے یا دھاندلی ہوئی ،تحریک انصا ف اس پر اعلیٰ عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتی ہے اور ماضی میں بھی اس کی نظیر موجود ہے ۔الیکشن میں ساری گڑ بڑ فارم 45میں کی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں ؛ ”مولانا اپنی پوزیشن واضح کریں،اپوزیشن کرنا چاہتے ہیں یااپنا ریٹ بڑھا رہے ہیں “

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں