اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علما اسلام کے رہنما نے ریاست کیخلاف ہتھیار اٹھانے کی دھمکی دیدی ۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے راشد سومرو نے کہا کہ جب جمہوری راستہ نہیں ہو گا تو جے یو آئی کوئی بھی راستہ اختیار کرنے کو آزاد ہو گی ،شاید ہمارے ہاتھ ووٹ کی پرچی کیلئے بنے ہی نہیں ہیں ،یہ انقلاب کیلئے بنے ہیں ،جنرل کونسل انقلاب کیلئے راستہ چنے گی ۔
یہ بھی پڑھیں : مولانا کہیں نہیں جانے والے،جلد پارلیمان میں نظر آئینگے،کنڈی کا دعویٰ