omer ayub

عمر ایوب وزارت عظمیٰ کیلئے نامزد،عمران خان نے منظوری دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کیلئے نامزد کر دیا ۔
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا کہ انتخابات میں پہلی بار بغیر کسی شرم کے دھاندلی کی گئی ہے ،اس کے نتیجے میں بننے والی حکومت کو دنیا تسلیم ہی نہیں کرے گی ،عمران خان کے ساتھ ملاقات میں تمام صورتحال سامنے رکھی ،انہوں نے عمر ایوب کی وزارت عظمیٰ کیلئے منظوری دیدی ہے ،ہمدیگر جماعتوں کے ساتھ ملکر حکمت عملی بنائینگے ،جے یو آئی ،جماعت اسلامی اور دیگر جماعتوں کے ساتھ مشاورت کی جائے گی ۔

یہ بھی ہڑھیں : ” ریاست کیخلاف ہتھیار اٹھانے کی دھمکی “جمہوری راستہ نہیں تو پھر انقلاب آئیگا ،جے یو آئی رہنما

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں