imran khan action

کپتان پوری طرح فارم میں آ گیا،آج شام تک احتجاج کی تاریخ دینے کا اعلان

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی تحریک انصاف عمران خان آج شام تک احتجاج کی تاریخ دے دینگے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت میںاسدقیصر نے کہا کہ آج شام تک انتخابی دھاندلی کیخلاف احتجاج کی تاریخ دیدی جائے گی ،عمران خان نے دھاندلی پر احتجاج کرنے والی تمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت کا ٹاسک دیدیا ہے ،عمران خان آ ج ہی دھاندلی کیخلاف احتجاج کی تاریخ کا اعلان کر دینگے ۔

یہ بھی پڑھیں : کے پی کے نامزد وزیر اعلی کی گرفتار ی کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں