agitation

ہفتے کو ملک گیراحتجاج کا اعلان

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے ہفتے کو انتخابی دھاندلی کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا ۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پارٹی ہر فورم پر عوامی مینڈیٹ کا دفاع کرے گی ،ہفتے کو پرامن احتجاج کریں گے ،کوئی بھی جعلی مینڈیٹ سے حکومت میں آنے کا حق نہیں رکھتا ۔

یہ بھی پڑھیں : عمر ایوب وزارت عظمیٰ کیلئے نامزد،عمران خان نے منظوری دے دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں