shujat in adiala

چوہدری شجاعت اڈیالہ جیل پہنچ گئے

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت اڈیالہ جیل میں پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری شجاعت نے جیل میں پرویز الٰہی کے ساتھ ملاقات کی ہے ،ان کے ساتھ چوہدری سالک ،شافع اور وجاہت حسین بھی تھے ،ملاقات میں ملک کی جاری سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

یہ بھی پرھیں : ہفتے کو ملک گیراحتجاج کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں