fazal ur rehman

مولانا فضل الرحمان بھی پھٹ پڑے،سنسنی خیز انکشافات ،پی ڈی ایم ٹو میں تھرتھلی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بھی پھٹ گئے ،نجی ٹی وی سے انٹرویو میں سنسنی خیز انکشافات کر دیے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وہ چاہتے تھے کہ تحریک کے ذریعے پی ٹی آئی کی حکومت ہٹائی جائے مگر جنرل باجوہ اور فیض حمید نے عدم اعتماد کی ہدایات دیں اور تمام جماعتوں کو کہا کہ کس طرح سے چلنا ہے ،اس پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے مہر لگائی ،میں اس وقت انکار کرتا تو کہا جاتا تھاکہ عمران خان کو بچانے کی کوشش کر رہا ہوں ۔فضل الرحمان کے سنسنی خیز انکشافات سے حکومتی صفوں میں تھرتھلی مچ گئی اور ان کیخلاف بیانات کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : سائفر ،توشہ خانہ کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں دائر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں