اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف اور جماعت اسلامی میں رابطے ایک بار پھر بحال ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسد قیصر کی سربراہی میں پی ٹی آئی کا وفد آج اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے رہنماﺅں سے ملاقات کرے گا ،ملاقات میں اہم معاملات طے پائے جانے کا امکان ہے ۔