اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں تعینات نئے جج ناصر جاوید کے چارج نہ لینے کے باعث کیس کی سماعت نہ ہو سکی ،190ملین پاﺅنڈ ریفرنس کی سماعت 23فروری تک ملتوی کر دی گئی ۔