اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) این اے 58چکوال سے ایاز امیر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق معروف صحافی ایاز امیر نے الیکشن کمیشن میں دھاندلی کے حوالے سے درخواست دی تھی جس پر نثار درانی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی ،دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ۔
![ayaz ameer](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/02/ayaz-ameer-940x480.jpg)