chairman murder

بچوں کی لڑائی چھڑاتے یو سی چیئرمین کا قتل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بچوں کی لڑائی نے یو سی چیئرمین کی جان لے لی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے ،دو گروہوں میں فائرنگ شروع ہو گئی ،یو سی چیئرمین صابر مگسی فائرنگ کی زد میں آ کر مارے گئے ،جھگڑے میں چار افراد زخمی بھی ہوئے ۔

یہ بھی پڑھیں : سینیٹ اجلاس میں الیکشن دھاندلی پر دھواں دھار تقاریر،چیف الیکشن کمشنر پر آئین شکنی، غداری کے مقدمے کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں