لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل نائن میں آج ملتان سلطان اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں جوڑ پڑے گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ایس ایل میں ملتان سلطان ایک میچ جیت چکی ہے جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے میچ میں شکست کاسامنا کرنا پڑا ۔گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز نے لاہور قلندرز کو پانچ وکٹ سے شکست دیدی تھی ۔
یہ بھی پڑھیں : ثنا جاوید شادی کے بعد شعیب ملک کو سپورٹ کرنے گرائونڈ پہنچ گئیں