پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب میاں اسلم اقبال کی پشاور ہائیکورٹ میں راہداری ضمانت کیلئے درخواست ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلم اقبال کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ میرے خلاف 19مقدمات درج ہیں ،راہداری ضمانت منظور کی جائے ۔
یہ بھی پڑھیں : توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر کی معافی مسترد،بیرون ملک جانے پر پابندی لگا دی گئی