لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی نے گورنر پنجاب کیلئے کیلئے تین نام شارٹ لسٹ کر لیے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی نے گورنر پنجاب کیلئے مخدوم احمد محمود ،قمر زمان کائرہ اورندیم افضل چن کے نام شارٹ لسٹ کر لیے ۔پارٹی قیادت حتمی مشاورت کے بعد جلد گورنر کا نام فائنل کر دے گی ۔
یہ بھی پڑھیں : 15دن میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ