پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کو بھی پشاور ہائیکورٹ سے ضمانت مل گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر شبلی فراز نے پشاور ہائیکورٹ میں کیسز کی تفصیلات کیلئے درخواست دائر کی تھی ،جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس عتیق شاہ نے درخواست پر سماعت کی ،شبلی فراز کی 26فروری تک ضمانت منظور کر لی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : اسلم اقبال کی پشاور ہائیکورٹ سے راہداری ضمانت