اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم نے وفاق میں پانچ وزارتیں مانگ لیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم نے وفاق میں حکومت بنانے والی ن لیگ سے پانچ وزارتوں کا مطالبہ کر دیا ،جن وزارتوںکا مطالبہ کیا گیا ان میں آئی ٹی ،پورٹس اینڈشپنگ ،مواصلات ،لیبر مین پاور اور اوورسیز شامل ہیں ،ایم کیو ایم نے کامران ٹیسوری کو ہی گورنر کے طور پر بحال رکھنے کا بھی مطالبہ کیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : عدالت کا ٹویٹر سمیت تمام ایپس بحال کرنے کا حکم