اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والا گرفتار کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عبدالواسع نے 20فروری کوٹویٹر ایکس پر قاضی فائز کو دھمکیاں دیں اور کردار کشی کی ،سوشل میڈیا مہم میں شامل باقی کرداروں کی شناخت کا عمل جاری ہے ،سوشل میڈیا مہم میں شامل افراد کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : دھاندلی کا دھماکہ کرنے والے کمشنر کا بیان ریکارڈ