متحدہ عرب امارات میں پہلے روزے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

متحدہ عرب امارات میں پہلے روزے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

دبئی (نمائندہ خصوصی)متحدہ عرب امارات میں پہلے روزے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی اور ماہرین فلکیات کاکہناہے کہ ممکنہ طور پر متحدہ عرب امارات میں پہلا روزہ 12 مارچ کو ہوگا اور اس برس رمضان کا مہینہ 30دن کا ہونے کا قوی امکان ہے۔اگر ایسا ہوا تو 29رمضان سے 3شوال کی چھٹیاں 6دن کی ہوجائیں گی کیوں کہ 3شوال ہفتے کو ہوگی اور اگلے روز اتوار کو بھی ہفتہ وار تعطیل ہوگی اور اگر رمضان 29دن کا ہوا تو یہ چھٹیاں 4دن کی ہوں گی جس کا امکان بہت کم ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں