assembly

”کون بنے گاوزیراعلیٰ “فیصلہ کی گھڑی آن پہنچی ،اسمبلی اجلاس کی تیاری مکمل

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے آج کے اجلاس کی تیاریاں جاری ،ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ن لیگ کی نامزد وزیراعلیٰ مریم نواز بھی ارکان سمیت اسمبلی پہنچ گئیں ،پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ اسلم اقبال بھی ارکان اسمبلی سمیت اجلاس میں شریک ہونگے ۔

یہ بھی پڑھیں : نئی حکومت کا آئی ایم ایف سے 6ارب ڈالر تک قرض لینے پر غور، بلوم برگ کا دعویٰ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں