PTI in

پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ،نشستوں سے محروم امیدوار وں کو باہر احتجاج کی ہدایت

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کا پنجاب اسمبلی اجلاس میں بھرپور شرکت کا فیصلہ ،نشستوں سے محروم امیدوار وں کو باہر احتجاج کی ہدایت جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے نامزد وزیر اعلیٰ اسلم اقبال سمیت تمام ارکان اسمبلی حلف برداری تقریب میں شریک ہونگے ،نشستوں سے محروم امیدواروں کو پارٹی کی جانب سے اسمبلی کے باہر احتجاج کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”کون بنے گاوزیراعلیٰ “فیصلہ کی گھڑی آن پہنچی ،اسمبلی اجلاس کی تیاری مکمل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں