اسلام آباد (مانیترنگ ڈیسک) سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے غیر شرعی نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل دائر کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بانی تحریک انصاف کی اہلیہ نے وکلا کے ذریعے سیشن کورٹ اسلام آباد میں اپیل دائر کی ،اپیل میں موقف اپنایا گیا ہے کہ سول جج کی جانب سے دو فروری کو سنایا گیا فیصلہ حقائق کے منافی اور 16فروری کو عائد فرد جرم بھی غیر قانونی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں“الیکشن کمیشن آج حتمی فیصلہ کرے گا