راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل میں القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت ،فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر موخر ۔
نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے کیس کی سماعت کی ،عدالت کے سامنے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو پیش کیا گیا ،کیس کی سماعت 27فروری تک ملتوی کر دی گئی ۔عمران خان نے اہلیہ سے ملاقات کی درخواست کی جسے منظور کر لیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : انتخابی دھاندلی کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان