3 friends murder

چارسدہ میں فائرنگ سے 3دوست قتل

چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے تین دوستوں کو قتل کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مارے جانے والے تینوں افراد دوست تھے ،واقعہ دشمنی کا شاخسانہ دکھائی دیتا ہے ،پولیس نے لاشیں قبضہ میں لیکرتفتیش شروع کر دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب اسمبلی میں گھڑی چور اور ٹبر چور کے نعرے،حلف برداری سے پہلے ہی اسمبلی مچھلی منڈی بن گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں