پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے پنجاب کے نامزد وزیر اعلیٰ اسلم اقبال نے پنجاب پولیس کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دیدی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلم اقبال نے پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کہا کہ عدالت نے مجھے راہداری ضمات دی اس کے باوجود پنجاب پولیس نے عدالت سے باہر نکلتے ہی مجھے گرفتار کر نے کی کوشش کی ۔عدالت نے پنجاب پولیس کے رویے پر سخت برہمی کا اظہارکیا۔
یہ بھی پڑھیں : غیر شرعی نکاح کیس،بشریٰ بی بی کی فیصلے کے خلاف اپیل