oath taking

پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن ،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے ارکان اور دیگر جماعتوں کے ارکان نے حلف اٹھا لیا ،سپیکر سبطین خان نے ارکان اسمبلی سے حلف لیا اور نومنتخب ارکان کو مبارکباد دی ،سپیکر نے کہا کہ اللہ آپ کو ایک دوسرے کی بات سننے کا حوصلہ دے ۔پنجاب اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب کل ہو گا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”پنجاب پولیس نے یہاں تماشہ لگا رکھا ہے “پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل کے سخت ریمارکس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں