electricity prices

غریب مکاﺅ مہم پر عمل کامیابی سے جاری،بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کی تیاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کی قیمت میں ایک بار پھربڑے اضافے کی درخواست دیدی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا میں بجلی 7.13روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی ،نیپرا نے قرار دیا کہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں پہلے تحقیقات کی جائیں گی جس کے بعد بجلی کی قیمت میں اضافہ کی منظوری دی جائے گی ۔ممبر نیپرا رفیق شیخ این ٹی ڈی سی اور سی پی پی اے پر برہم ہو گئے اور کہا کہ عوام پر بوجھ ڈالنے کے بجائے معاملات کو کنٹرول کیوں نہیں کرتے ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کے خط کی کوئی اہمیت نہیں،آئی ایم ایف سے ڈیل ضرورہو گی ،اسحاق ڈار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں